اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایک روز کی مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج دوبارہ بہتری دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 246 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 62 ہزار 694 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 328 پوائنٹس کمی کیساتھ 62 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 12 ارب 61 کروڑ 61 لاکھ 27 ہزار 419 روپے مالیت کے 52 کروڑ 72 لاکھ 20 ہزار 317 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے