اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(ویب ڈیسک)قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کر دی گئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق بہبودسیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی جس کے بعد بہبودسیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 16.3 فیصد سے کم ہوکر 16.1فیصد ہوگئی ہے۔

ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں 96 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 16.1 فیصدسے کم ہوکر15.1 فیصد ہوگئی ہے۔

اسی طرح اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں 160 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی۔ اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 18 فیصدسے کم ہوکر16.4 فیصد ہوگئی، پنشنرز بینیفیٹس اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی جس کے بعد پنشنرز بینیفیٹس اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 16.3 فیصد سے کم ہوکر 16.1 فیصد ہوگئی ہے۔

شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفیکیٹس پر منافع کی شرح میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کے بعد 21.8 فیصدسے کم ہوکر20.8 فیصد ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے