اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 2 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی، بیرسٹر سلمان صفدر کے معاون وکیل سردار مصروف خان عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت معاون وکیل نے عدالت میں پیش ہو کر کہا کہ سلمان صفدر لاہور میں مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہو سکے۔

اس موقع پر پولیس کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا گیا، عدالت نے پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔

بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے