اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی، انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ملزم گرفتار

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم محمد حبیب بغیر لائسنس کے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کی غرض سے بھجوانے میں ملوث تھا۔ ملزم کو نواب ٹاون لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے اس مقصد کے لئے ٹریڈ ٹیسٹنگ اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کے نام سے ادارہ بنا رکھا تھا۔ ملزم سوشل اور پرنٹ میڈیا پر بیرون ملک ملازمت کے اشتہارات لگاتا تھا۔

ملزم بغیر لائسنس کے شہریوں سے پاسپورٹس وصول کر رہا تھا۔ چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے 47 عدد پاسپورٹ برآمد ہوئے۔ مذکورہ پاسپورٹس سعودی عرب اور گلف ممالک جانے کے خواہش مند سادہ لوح شہریوں کے تھے۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے