اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 205 ریکارڈ کی گئی۔

مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 368 ریکارڈ، ڈی ایچ اے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 334 ریکارڈ، کم سے کم درجہ حرارت 5 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ملکی تاریخ میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ کامیاب رہا۔ سموگ کے تدارک کے لئے کی گئی مصنوعی بارش سموگ کو کنٹرول کرنے میں ناکام تاہم آج بھی شہر میں سموگ کی اوسط شرح 200 سے تجاوز کر گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے