اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی کو سمجھ آگئی اس کی بقا نوازشریف کا نام لینے میں ہے:عظمیٰ بخاری

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو سمجھ آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کے بیان پہ ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو یقین آ گیا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بنانے کی تیاری کر لی ہے۔

انہوں نے کہا 90 کی دہائی کی سیاست سے باہر آجائیں، پاکستان اس قسم کی کھوکھلی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، الیکشن سے پہلے رونے دھونے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے، محنت کریں، حسد نہیں، اپنے امیدواران کسی طرح پورے کرنے پہ توجہ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے