اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار، کوٹ لکھپت جیل منتقل

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے  شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا، پولیس شیر افضل مروت کو گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔

شیر افضل مروت کی گرفتاری کے وقت پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی موجود تھیں، شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو کچھ دیر تھانہ مزنگ میں رکھنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے