اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اقوام عالم کی خاموشی شرمناک ہے، عبداللہ حمید گل

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) سربراہ تحریک جوانان پاکستان و کشمیر عبداللہ حمید گل کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اقوام عالم کی خاموشی شرمناک ہے۔

عبداللہ حمید گل نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام میں کہا اسرائیلی فورسز نے فلسطین میں انسانیت کے قتل عام کی نئی مثال قائم کی ہے، معصوم فلسطینیوں کا قتل عام انسانی حقوق کی تنظیموں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی  حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اپنی شناخت سے محروم کیا۔ پاکستان انسانی حقوق کے یو این چارٹر پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے