اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ کا راج برقرار، لاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی ناقص

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی ناقص ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے، اوسط شرح 288 ریکارڈ کی گئی ہے، کراچی میں سموگ کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے۔

دوسری جانب ڈھاکہ فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 311 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے شمالی اور وسطی اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2، قلات اور زیارت میں منفی تین جبکہ بارکھان میں منفی 5 تک گر گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے