اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مغلپورہ: گٹر میں دھماکے سے 3 افراد زخمی

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) مغل پورہ کے علاقے میں آٹو مارکیٹ کے قریب گٹر میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق گٹروں میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکا ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ زخمیوں کو مزید طبی امداد کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق فرانزک ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، واقعہ کی تحقیق جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے