اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹمپرنگ نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، 130 سے زائد گاڑیاں بند

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) گاڑیوں کی نمبر پلیٹ سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے تیار ہو جائیں ،سیف سٹی اتھارٹی نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ٹمپرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمروں سے بچنے کے لیے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر بلیک شیٹ اور ٹمپرنگ کرنے والے بچ نہیں سکیں گے۔ سیف سٹی نے 130 سے زائد ٹمپرڈ نمبر پلیٹ گاڑیاں پکڑوا دیں۔ ٹمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ، سمن آباد،گلبرگ،نواں کوٹ،صدر ودیگر تھانوں میں بند کروایا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ نمبر پلیٹ ٹمپرنگ کرنے والوں میں آٹو رکشا ،موٹرسائیکلیں اور کاریں شامل ہیں، ٹمپرڈ نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف فیلڈ فورسز کے ذریعے کارروائیاں کی جا رہی ہیں، غیر نمونہ،تبدیل کی گئی یا جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال جرم ہے، موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت نمبر پلیٹ ٹمپرنگ پر 2 سال قید اور 2 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے،ٹریفک قوانین پرعملدرآمد ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے