اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ کیس: زبیدہ جلال کا نیب کے سامنے نیا انکشاف

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔

سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، مجھ سمیت کئی کابینہ کے ارکان کے تحفظات کے باوجود بانی پی ٹی آئی نے کسی کی ایک نہ سنی، سنجیدہ معاملے کو منظور کیا اور منٹس کو خفیہ رکھنے کا کہا۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کا اثاثہ ہے، واپس آنا چاہئے، کابینہ میں بھی یہی موقف اپنایا تھا لیکن ہمارے اصرار کے باوجود سابق وزیراعظم نے کسی کی ایک نہ سنی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے