اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی آئی جی آپریشنز کی اَپ گریڈ تھانوں کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے SIPSکے تحت اَپ گریڈ تھانوں کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کی۔ ایس پی ڈولفن، ایس پی اے آر ایف، ڈویژنل ایس پیز اور اے ایس پیز نے آن لائن شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا  SIPSکے تحت اَپ گریڈ تھانوں کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، تھانوں کی اَپ گریڈیشن کیلئے فنڈز ترجیحی بنیادوں پر مہیا کئے جا رہے ہیں، موٹر سائیکل چوروں کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائی جائیں۔ انہوں نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشنز مزید تیز کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

سید علی ناصر رضوی نے مزید کہا ڈالا کلچر، اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری رکھے جائیں، اشتہاری و عادی مجرمان کیخلاف جاری مہم سست نہیں پڑنی چاہئے، تھانوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے، تھانوں، خدمت مراکز میں آئے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے