اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

" کرایہ کیوں نہیں دیا؟" مالک مکان نے خاتون کرایہ دار پر ڈنڈے برسا دیے

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے کاہنہ میں مکان مالک نے کرائے کی عدم ادائیگی پر خاتون کرایہ دار کو ڈنڈوں سے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں کرایہ دار خاتون کو  کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان نے ڈنڈوں کے ذریعے دیگر خواتین کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی، جسے بعدازاں ریسکیو 1122نے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔

مالک مکان ارشد نے متاثرہ خاتون کلثوم بی بی کا سامان بھی گھر سے باہر پھینک دیا جبکہ متاثرہ خاتون نےحصول انصاف  کے لیے تھانہ کاہنہ میں درخواست دے دی ہے۔دوسری جانب مالک مکان ارشد نے بتایا کہ کرایہ دار  کلثوم بی بی نے 3 ماہ کا کرایہ ادا نہیں کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے