اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(لاہور نیوز) معیشت کی بحالی کی جانب اہم سنگ میل عبور، پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے خوشخبری سناتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا، خلیج تعاون کونسل (جی سی سی ) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ پاکستان اس اقدام کا 19 سال سے منتظر تھا، گزشتہ 15 سال میں خلیج تعاون کونسل کی جانب سے کسی ملک کے ساتھ پہلا تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدہ ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں آزاد تجارت کا معاہدہ 19سال سے التوا کا شکار تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے