اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے نے اہم سڑکوں کو سگنل فری بنانا شروع کر دیا

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں بڑھتے ٹریفک مسائل سے شہری پریشان ہیں۔ ایل ڈی اے نے اہم سڑکوں کو سگنل فری بنانا شروع کر دیا۔

پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں تبدیلیاں شروع کر دیں۔ شہر میں ایک اور سگنل فری کوریڈور بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور کی اہم شاہراہ کو سگنل فری کر دیا جائے گا۔

ایل ڈی اے نے اہم سڑکوں کو پروٹیکٹڈ یوٹرن کے ذریعے سگنل فری بنانا شروع کر دیا۔ بیشتر ٹریفک سگنلز ختم کرکے 200 میٹر بعد یوٹرن بنائے گئے۔ ٹیپا شہر میں 6 ٹریفک جنکشنز کو سگنل فری کر رہا ہے۔ وائے جنکشن اور قادر توباش چوک کو جزوی بند کر دیا گیا۔ برکت مارکیٹ ٹریفک سگنل کو ختم کرکے 200 میٹر بعد یوٹرن دے دیا گیا۔

ٹریفک کی روانی کے لئے شملہ پہاڑی ، کھوکھر چوک ،عبدالحق روڈ اور نشتر چوک کو بھی بیریئر لگا کر بند کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے