اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم تھائی لینڈ روانہ

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز ) ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں جس میں علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عفان سلمان، مونس خان، احزام احمد، بلال اشعر، احمد سلمان، مصباح الرحمٰن، سیحان اویس اور شان عباس شامل ہیں جبکہ لڑکیوں میں حاورہ فاطمہ اور منال اشعر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ یکم سے تین دسمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے