اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر چیزیں عام مارکیٹ سے بھی مہنگی فروخت ہونے لگیں

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(ویب ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر چیزیں عام مارکیٹ سے بھی مہنگی فروخت ہونے لگیں۔

سرکاری دستاویز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورزپرعام صارفین کیلئے فی کلو چینی کی قیمت 155روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اوسط فی کلو چینی کی قیمت 136 روپے 90 پیسے ہے۔

اسی طرح دال چنا یوٹیلٹی سٹورز پر اوپن مارکیٹ سے فی کلو 21 روپے 42 پیسے مہنگی ہونے کے ساتھ دال چنا 252 روپے  فی کلو میں دستیاب ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دال چنے کی فی کلو قیمت 230 روپے 58 پیسے ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر سفید چنے اوپن مارکیٹ سے فی کلو 16روپے 71 پیسے مہنگے ہیں، یوٹیلٹی سٹورز پر سفید چنا فی کلو 405 روپے اور اوپن مارکیٹ میں فی کلو قیمت 388 روپے 29 پیسے ہے۔

یوٹیلٹی سٹورز پر سیلا چاول کی فی کلو قیمت 370 روپے مقرر ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں سیلا چاول کی فی کلو اوسط قیمت 316 روپے47 پیسے ہے۔

دستاویز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر ٹوٹا چاول اوپن مارکیٹ سے 3 روپے 80 پیسے مہنگا ہے، سٹورز پر ٹوٹا چاول کی فی کلو قیمت 230 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ٹوٹا چاول کی اوسط فی کلو قیمت 226 روپے 30 پیسے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے