اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال فضائی آلودگی کے ذمہ دار482عناصر گرفتار،590مقدمات درج: پولیس

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ پولیس نے رواں سال فضائی آلودگی کے ذمہ دار 482عناصر کو گرفتار کرکے 590مقدمات درج کئے ہیں۔

لاہور پولیس سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف متحرک ہو گئی، پولیس نے فضائی آلودگی کے ذمہ داران کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ لاہور پولیس نے رواں برس فضائی آلودگی پھیلانے والے 482 عناصر کو گرفتار کیا ہے جبکہ 590 مقدمات درج کیے گئے ہیں، لاہور پولیس فضائی آلودگی کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: تمام اقدامات بے سود، فضائی آلودگی بے قابو،شہر میں اوسط شرح 414 ریکارڈ

ادھر  سموگ کی روک تھام کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی  کے اقدامات  بھی جاری ہیں، شہر کی 100 کلومیٹر سے لمبی سڑکوں کی روزانہ  صفائی  اور دھلائی کی جارہی ہے جبکہ    300  کلومیٹر سے لمبے روڈز پر  پانی کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ سگیاں روڈ، تاج کمپنی روڈ، شاہدرہ چوک، ٹرک اڈا، لاری اڈا میں صفائی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں، سموگ کے پیش نظر تمام روڈز کو ڈسٹ فری بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے