اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نامعلوم افراد کی نجی کالج کی بس پر فائرنگ، دوطالبات زخمی

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نامعلوم ملزمان نے ملتان روڈ پر نجی کالج کی بس پر فائرنگ کر دی، دو طالبات زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق موہلنوال سندر کے قریب ملتان روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پرفائرنگ کردی ہے،گولیاں لگنے سے دو طالبات زخمی ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق نجی کالج کے بچے ٹرپ پرجا رہے تھے، زخمی طالبات کو لاہورجنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا، طالبات کی شناخت عائشہ اور نمرہ کے نام سے ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والی طالبہ عائشہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہے، واقعہ رات گئے پیش آیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے