اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمارٹ لاک ڈاؤن بھی کام نہ آیا، شہر میں سموگ کا راج برقرار

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) سمارٹ لاک ڈاؤن بھی کام نہ آیا، صوبائی دارالحکومت کو سموگ سے نجات نہ مل سکی۔

فضائی آلودگی سےمعمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے، شہر  کا ہرمنظر دھندلا گیا، آج بھی فضائی آلودگی میں لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے، لاہور میں اےکیو آئی 288اور کراچی میں 228 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش برسانے کیلئے ورکنگ شروع کردی ہے اور لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے چین سے مشاورت کا فیصلہ

ادھر سموگ سے دمے اورکھا نسی کےمریضوں میں روزبروز اضافہ ہونےلگا ہے، گزشتہ چند دنوں کے دوران سموگ سے متاثرہ ہزاروں افراد نے علاج معالجے کے لیے ہسپتالوں کا رخ کیا، طبی ماہرین نےشہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنےکا مشورہ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے