اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فیض آباد دھرنا تحقیقات : پنجاب کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی اسلام آباد خالد خٹک اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی طلب کیا جائے گا۔

فیض آباد دھرنا کمیشن نے 2017ء میں تعینات آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو بھی 27 نومبر کو طلب کیا ہے۔

 واضح  رہے کہ 20 نومبر سے فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے  اور اس سلسلے میں تمام ریکارڈ بھی طلب کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے