اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس کار حادثہ: ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کیلئے فرانزک ٹیسٹ کروا لیا گیا

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈیفنس کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت پر ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کے لئے فرانزک ٹیسٹ کروا لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق او سی فیکشن ٹیسٹ کے بعد ملزم کی عمر کا درست تعین ہو گا، ٹیسٹ کی رپورٹ ایک روز تک تفتیشی افسر کو ملے گی، ملزم کے وکیل نے عدالت میں 10 سے 12 سال ملزم کی عمر کا دعویٰ کیا تھا، وکیل کی طرف سے دعویٰ کے بعد تفتیشی افسر کی استدعا پر عدالت نے ملزم کی درست عمر کا ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا تھا۔

او سی فیکشن ٹیسٹ کے لئے بروقت سیمپل نہ لینے پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس سی اور تفتیشی افسر کو معطل کر دیا تھا، اب اس کیس کی تفتیش ڈی ایس پی کاہنہ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے