اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات کے مقدمات میں گرفتار 711 ملزمان ڈسچارج

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی واقعات کے مقدمات میں گرفتار 711 ملزمان ڈسچارج کردیئے گئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے مقدمات سے ڈسچارج افراد کا ریکارڈ مکمل کرلیا، جناح ہاؤس حملے کے مقدمہ میں 31 ملزمان گرفتاری کے بعد ڈسچارج ہوئے، 30 ملزمان شناخت پریڈ کے بعد جبکہ 1  بغیر شناخت پریڈ ڈسچارج کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے 14 مقدمات میں 145 ملزمان ڈسچارج کیے گئے، دہشت گردی کے مقدمات میں 129 افراد کو شناخت پریڈ کے بعد چھوڑا گیا ، دیگر 49 مقدمات کے 566 ملزمان کو ڈسچارج کیا گیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ  306 ملزمان شناخت پریڈ کے بعد جبکہ 260 بغیر شناخت پریڈ ڈسچارج کیے گئے، مقدمات کی تفتیش اور ٹرائل میں بے گناہ افراد کو شامل نہیں کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے