اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک پولیس کا کم عمر رکشہ ڈرائیورز کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس کا کم عمر رکشہ ڈرائیورز کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے۔

8 روز کے دوران 2 ہزار 986 کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کیا گیا۔ کم سن ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ گھریلو مجبوریوں کے باعث رکشہ چلا رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے سختی کا علم نہیں تھا، اب ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیں گے۔

کم عمر ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 3 روز کے دوران 1 ہزار 241 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے