اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نگران وزیراعظم کی آسٹریلوی ٹیم کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بننے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آسٹریلوی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹریوس ہیڈ نے ناقابل یقین اننگز کھیلی، بھارتی ٹیم نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے