اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا کیلئے وہاب ریاض اور شان مسعود کی مشاورت، ٹیم کا اعلان جلد متوقع

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے جس کے پیش نظر چیف سلیکٹر وہاب ریاض ،ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور کپتان شان مسعود نے مشاورت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق مشاورت کے دوران ٹیسٹ سکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا، ممکنہ طور پاکستان ٹیم 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی۔

ممکنہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابر اعظم، صائم ایوب ،عبداللہ شفیق ،شاہین آفریدی، حسن علی، فہیم اشرف، خرم شہزاد ،میر حمزہ ،ابرار احمد اور عامر جمال شامل ہیں جبکہ سعود شکیل، آغا سلمان ،محمد رضوان، سرفراز احمد اور امام الحق بھی ممکنہ سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے