اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بڑھتی فضائی آلودگی: محکمہ سکول ایجوکیشن کا ہفتے کے روز چھٹی کا اعلان

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز) بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔

سموگ کے باعث 18 نومبر کو 10 اضلاع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ متعلقہ اضلاع کے سی ای او فیصلے پر عملدرآمد کرائیں گے۔

دوسری جانب لاہور شہر آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کے فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 343 ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے انتظامیہ نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے