اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر گیم ختم، گریڈ سسٹم متعارف کرا دیا گیا

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نمبرز کی دوڑ سے نکل گئے، انٹربورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن ( آئی بی سی سی ) نے ملک بھر میں نمبرز کے بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرا دیا۔

چیئرمین آئی بی سی سی غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ سال 2024ء میں نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، دنیا بھر میں گریڈ سسٹم موجود ہے۔

غلام علی ملاح نے کہا کہ بچوں کو نمبرز کی دوڑ سے نکال کر انہیں اچھی تعلیم دینی ہے، نمبرز سسٹم کے متبادل گریڈنگ سسٹم طلبہ کے لئے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے