اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاک ڈاؤن ختم، ہفتہ کو بازار، مارکیٹیں کھلیں گی

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم، ہفتہ کے روز بازار، مارکیٹیں کھلیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد ایئر انڈیکس میں بہتری کے باعث محکمہ ماحولیات پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سموگ سے متعلق حالیہ پابندیاں ہفتہ کو اٹھا لی جائیں گی، ریسٹورانٹس شام 6 بجے کے بعد دوبارہ کام شروع کر سکتے ہیں جبکہ تمام تعلیمی ادارے اتوار تک بند رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے