اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بی آر آئی منصوبے سے چین، پاکستان سمیت پورا خطہ ترقی کرے گا: نگران وزیراعظم

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بی آر آئی منصوبے سے چین، پاکستان سمیت پورا خطہ ترقی کرے گا۔

سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ چین کی ترقی منفرد اور بےمثال ہے، چین نے تیزی سے اپنے عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے، چین نہ صرف ہمارا بہترین پڑوسی ملک بلکہ آئرن برادر ہے۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں، پاکستان چین کے ساتھ سی پیک کے پہلے مرحلے کو مکمل کر چکا ہے، سی پیک منصوبے سے ملک کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھلی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں سے ملک میں روزگار کے وسیع مواقع میسر آئے ہیں، بی آر آئی منصوبہ مختلف ثقافتوں کو قریب لانے میں بھی مددگار ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے