اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹس کیلئے درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹس کیلئے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

چیئرمین الیکشن سیل کے مطابق پارٹی کی جانب سے ٹکٹس کے لیے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 10 روز کی توسیع کر دی گئی ہے، یہ توسیع سموگ، جزوی لاک ڈاؤن اور تعطیلات کے باعث کی گئی ہے۔

تاریخ میں توسیع کے بعد ٹکٹوں کے لیے درخواستیں اب 20 نومبر 2023 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے