اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں بند کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کی جانب سے آج زبردستی دکانیں بند کروانے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج سمارٹ لاک ڈاؤن کی سختی نہیں ہے، آج کے روز مارکیٹیں بند کروانے کا نہیں کہا، جمعہ کے روز مارکیٹیں کھلی رکھنے کی اجازت دی ہے، ہفتہ اور اتوار کے روز مارکیٹیں مکمل طور پر بند رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بارش اور پنجاب حکومت کےا قدامات کے باعث سموگ میں کمی آئی ہے، اس عفریت پر قابو پانے کے لیے عوام کو حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کرنا ہو گا۔

یاد رہے پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہفتہ اور اتوار کے روز سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے، سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سکول، کالجز اور دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے