اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

5 اے ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی، وزیراعلیٰ پنجاب نے بیجز لگائے

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ آفس میں 5اے ایس پیز کو ایس پی کے عہدے کے رینک لگانے کی تقریب ہوئی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے۔

اے ایس پیز سلمان ظفر،تیمورخان،بشریٰ نثار،سدرہ خان اور منزہ کرامت کو ایس پی عہدے کے رینک لگائے گئے، ترقی پانے والے افسران کے اہل خانہ کو بھی تقریب میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  ترقی پولیس سمیت ہر افسر کا حق ہے، پروفیشنل،محنتی اور دیانتدار افسران کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے،پولیس افسران کو اپنی تمام تر صلاحیتیں عوام کی خدمت اور ان کے مسائل حل کرنے کے لئے صرف کرنی چاہئیں، پولیس کو عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے اور ا سی سے تھانہ کلچر تبدیل ہوگا۔

تقریب میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل آئی جی،سی سی پی او،سیکرٹری وزیراعلیٰ اور اعلیٰ پولیس حکام نے  شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے