اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران پنجاب حکومت نے آئی ٹی سیکٹر کو سموگ بندش فیصلے سے استثنیٰ دے دیا

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے آئی ٹی سیکٹر کو سموگ بندش فیصلے سے استثنیٰ دیتے ہوئے لازمی سروسز کے زمرے میں شامل کر لیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ای کامرس، انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز، کال سینٹرز، سافٹ ویئر ہاؤسز اور ٹیلی کام سروسز کے ادارے کھلے رہیں گے۔

پاکستان آئی ٹی ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ لکھا تھا، مراسلے میں پنجاب میں دفاتر اور کاروبار بند رکھنے کے فیصلے سے آئی ٹی سیکٹر کو استثنیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

چیئرمین پاشا کا کہنا تھا کہ آئی ٹی اور متصل کاروبار کو سموگ میں سیفٹی اقدامات کے ساتھ جاری رکھا جا سکتا ہے، کاروباری بندش سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر سروسز کی ایکسپورٹ متاثر ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے