اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تقریب میں ہانیہ عامر کے نعرے لگنے پر عاصم اظہر غصہ کر گئے

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف گلوکار عاصم اظہر منچلوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے نعرے لگانے پر غصے میں آگئے۔

عاصم اظہر کراچی میں ایک ادبی میلے میں شریک تھے کہ سٹیج پر میزبان یاسر حسین کے ہمراہ گفتگو کے دوران کچھ منچلوں نے انکی سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر کے نعرے لگائے جس پر وہ سیخ پا ہوگئے۔

عاصم اظہر نے نعرے لگانے والے منچلوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہوگیا بیٹا؟ آئی بی اے آئے ہو یا پاگل خانے؟ ایسا نہ کرنا کہ پھر پورے سال سٹوڈنٹس سے ذلیل ہوتے رہو۔

اس موقع پر میزبان یاسر حسین بھی صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش میں نظر آئے اور انہوں نے کہا کہ یہاں سب پڑھے لکھے لوگ ہیں اس لیے ریلیکس ہوجائیں، کنسرٹ میں بھی جانا ہے یا کینسل کرانا ہے؟۔

یاد رہے کہ عاصم اظہر نے اب اداکارہ میرب سے منگنی کرلی ہے لیکن انکی ٹرولنگ ابھی تک نہیں رکی۔ انکے کنسرٹس میں منچلے ہانیہ عامر کے نعرے لگاکر اکثر انہیں تنگ کرتے رہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے