اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی حُسن کی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ نئی تصاویر وائرل

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) معروف اداکارہ ماہرہ خان کی حُسن کی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔

متعدد فلموں اور ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے برانڈ ایم بائے ماہرہ  پرفیوم کے حوالے سے اہم پوسٹ جاری کرتے ہوئے ساحل سمندر پر بھی رونق لگا دی۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر بطور پوسٹ جاری کی ہیں جن میں وہ سفید شرٹ پہنے ساحل سمندر کو خوشبو سے معطر کرتی نظر آرہی ہیں۔

جہاں تصاویر میں ماہرہ خان اپنے حُسن کی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ دلکشی کی ساری حدیں پار کرتی نظر آرہی ہیں وہیں سمندر میں ڈوبتے سورج کی مدہم روشنی ان کے حُسن کو دو آتشہ بنا رہی ہے۔

ماہرہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ اس کو بنانے میں دو سال کا عرصہ لگا اور میں یہ فخر سے کہہ سکتی ہوں کہ ایک طویل پراسس سے گزر کر حاصل ہونے والی چیز بے حد بہترین ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے