اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'میرا جسم میر ی مرضی' کا نعرہ،سینئر اداکارجاوید شیخ بھی نعرے کے مخالف

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار جاوید شیخ نے ' میرا جسم میری مرضی' کے نعرے پرمخالف ظاہر کردی۔

اپنے ایک انٹرویو میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ یہ  نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا مطلب ہے کہ وہ جو کرنا چاہیں کرلیں۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہ نعرہ پاکستان کے مذہبی ثقافتی پس منظر کے حوالے سے بالکل اچھا نہیں ہے۔

 انہوں نے کہا کہ لڑکیوں میں حیا ہونی چاہئے اور یہ ان کی شخصیت کا جوہر ہے اور جدید دور میں بھی ہم اسے نظر انداز نہیں کرسکتے۔اداکار نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں خاتون جتنا پردے میں ہو وہ اتنی ہی خوبصورت ہوجاتی ہے اور ہمیں اس حوالے سے مغربی پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے