اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز کی نشاندہی پر انتہائی مطلوب اشتہاری گرفتار

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا ۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے لاہور پولیس کے ساتھ مل کر مطلوب اشتہاری کو ٹریس کیا،ملزم ثناءاللہ 8 افراد کے قتل اور 4 دہشتگردی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

اس حوالے سے اے ایس پی سدرہ  کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزم نے 2018 میں اپنی ساس سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا جبکہ 2020 اور 2021 میں تھانہ درگئی کی حدود میں بھی 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تھا،ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیف سٹی کیمرے مجرمان کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہورہے ہیں،شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے