اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی کے واقعات: اسد عمر پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی میں طلب

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو 9 مئی کے واقعات پر بنی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے طلب کر لیا۔

پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو یکم نومبر کی سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور میں طلب کیا گیا ہے، رہنما پی ٹی آئی کو لاہور میں درج مختلف مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے