اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ، خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔ عدالت نے خواتین ملزموں کو 14 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ اور طیبہ عنبریں راجہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔

 ملزم خواتین پر جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے۔ عدالت نے ملزموں کے خلاف مقدمات کا چالان پیش کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے