اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ستوکتلہ: سکول کے باہر سے طالب علم اغوا، ویڈیو سامنے آگئی

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(ویب ڈیسک) تھانہ ستوکتلہ کے علاقے سے طالب علم کو اغواء کر لیا گیا

اغواء کار سکول کے سامنے سے طالب علم کو زبردستی کار میں بٹھا کرلے گئے۔ اغوا کاروں نے طالب علم پر تشدد بھی کیا۔

مسلح ملزمان نے طالب علم کی مدد کےلیے قریب آنے والے افراد کو اسلحہ دکھا کر ڈرایا دھمکایا۔ مغوی طالب علم کافی دیر تک مزاحمت کرتا رہا تاہم پولیس موقع پر نہیں پہنچی۔ اسلحہ کے خوف سے قریب موجود شہری بھی اس کے قریب نہ آئے۔

لاہور پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے اغوا کاروں کی تلاش کے لیے شہر بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی سی ٹی وی ویڈیوز سے مدد لی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش اطلاعات کے مطابق نوجوان ارحم کو اپنے تایا کے قتل کیس کی پیروی کرنے پر مخالفین نے اغوا کیا۔ اغوا کاروں میں مصطفیٰ اور منشا ٹلی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے