اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدی

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کی تجویز پر کیا گیا جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق گیس کے 57 فیصد صارفین پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں ہیں جن کے لیے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے صارفین کے لیے فکس چارجز 400 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

0.25 سے لیکر 0.9 ہیکٹو میٹر کیوب استعمال کرنے والے صارفین 400 روپے فکس چارجز ادا کرینگے جبکہ 0.25 سے لیکر 1.5 ہیکٹو میٹر کیوبک تک استعمال کرنے والے صارفین 1000 روپے ماہانہ فکس چارجز ادا کرینگے۔

اعلامیہ دو سے لیکر چار ہیکٹو میٹر کیوب اور اس سے اوپر والے صارفین 2000 ماہانہ فکس چارجز ادا کرینگے، روٹی تندور کے لیے بھی گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق نگران حکومت اگر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتی تو گردشی قرضہ 400 ارب روپے مزید بڑھ جاتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے