اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول لانے پر کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔

پی ایس او کو ادائیگی کا معاملہ حل کرنے اور قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کی کوششیں جاری رہیں،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 37 پروازیں آپریٹ کی گئیں، پی آئی اے نے پی ایس او کو اندرون و بیرون ملک آپریٹ ہونے والی پروازوں کی فہرست فراہم کر دی۔

پی آئی اے اتوار کو15پروازیں آپریٹ کرے گی، اسلام آباد سے پشاور، اسلام آباد سے سکردو، اسلام آباد کی گلگت کیلئے 2 پروازیں شامل ہیں، لاہور سے کوالالمپور، لاہور سے مدینہ سمیت دیگر شہر بھی شامل ہیں، قومی ایئرلائن نے پیر کیلئے بھی پروازوں کی ایندھن سے متعلق فہرست جاری کر دی۔

اندرون و بیرون ملک 22 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، پی ایس او نے قومی ایئرلائن کو 4 بین الاقوامی پروازوں کیلئے ایندھن فراہم کردیا، پی ایس او نے ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 739، کراچی سے مسقط کی پرواز پی کے225 کو ایندھن فراہم کیا۔

لاہور سے ریاض جانیوالی پرواز پی کے725،اسلام آباد سے جدہ جانیوالی پرواز پی کے741 اور لاہور سے اسلام آباد کی پرواز پی کے764کو ایندھن فراہم کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے