اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضانقوی نے ''لہور لہور ''فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضانقوی کی جانب سے ''لہور لہور ''فیسٹیول کا افتتاح کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  الحمرا آرٹ سینٹر میں وزیر اعلی پنجاب نے 16  روزہ فیسٹیول کا افتتاح کیا  جس میں صوبائی وزیر ایجوکیشن منصور قادر،صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض ،صوبائی  وزیر اوقاف اظفر علی ناصر ،صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

''لہور لہور'' فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں  آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور ،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ بھی تقریب میں شریک  ہوئے،نگران  وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے آرٹ گیلری میں نمائش کا افتتاح سے فیسٹیول کا آغاز کیا ۔

واضح رہے کہ 16  روزہ فیسٹیول میں جیلانی پارک شاہی قلعہ اندرون شہر میں ثقافتی پروگرامز ہوں گے ،منی میراتھن ریس، دیسی کشتیاں ، مشاعرے ،لاہور ثقافت کی ترویج کے پروگرامز فیسٹیول کا حصہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے