اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ووٹ اندراج، منتقلی اور درستگی کی مقررہ مدت ختم

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، منتقلی و درستگی کی مقررہ مدت ختم ہو گئی، عام انتخابات کیلئے انتخابی فہرستیں منجمد ہو گئیں۔

ووٹ کا اندراج، منتقلی و درستگی شام 5 بجے تک الیکشن کمیشن دفاتر سے کرائی جا سکتی تھی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے منجمد ہونے والی انتخابی فہرستیں ہی ملک میں آئندہ عام انتخابات میں استعمال ہوں گی۔

قبل ازیں ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کر کے ووٹ کی معلومات حاصل کریں، انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور کوائف کی درستگی کیلئے متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر سے رجوع کریں۔

صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بناتے ہوئے ایک ذمے دار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے