اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریلوے خسارہ: 4 سے 5 ارب کا بیل آؤٹ پیکج درکار ہے: سی ای او

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سی ای او ریلوے نے کہا ہے کہ ریلوے میں بیک لاک کلیئر کرنے کے لیے 4 سے 5 ارب کا بیل آؤٹ پیکج درکار ہے۔

سی ای او ریلوے نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو مالی خسارے کا سامنا ہے، مالی خسارے کو کم کرنے کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی ضرورت ہے، گزشتہ 2 سال میں سیلاب اور کورونا کی وجہ سے ریلوے کو مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ریلوے میں بیک لاک کلیئر کرنے کے لیے 4 سے 5 ارب کا بیل آؤٹ پیکج چاہیے، ایم ایل ون پر ڈیزائن 8 نومبر تک مکمل ہوجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے