اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں سموگ نے ڈیرے ڈال لیے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 400 سے تجاوزکرگئی، شہر کی مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 368 تک جا پہنچی۔

لاہور کو آج پھر دُنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔

گارڈن ٹاؤن میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 421 ریکارڈ کی گئی، مال روڈ پر ماحولیاتی آلودگی کی شرح 407 ہوگئی،گلبرگ میں 434، پولو گراؤنڈ کینٹ سب سے آلودہ علاقہ رہا جس کی  شرح 430 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سموگ کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے