اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس جمع کروانے کیلئے ہفتہ کو ٹیکس دفاتر کھلے رہیں گے، حکام ایف بی آر

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام نے کہا ہے کہ ٹیکس جمع کروانے کیلئے ہفتہ کو بھی ٹیکس دفاتر کھلے رہیں گے۔

جاری بیان میں ایف بی آر نے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں مزید توسیع نہیں ہوگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔

ایف بی آر نے مزید کہا کہ کارپوریٹ ٹیکس کیلئے لارج ٹیکس یونٹس بھی 28 اکتوبر بروز ہفتہ کو کھلے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے