اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کمی ریکارڈ

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 33 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی،رواں ہفتے میں 14اشیاء مہنگی جبکہ 17سستی ہوئی ہیں۔رواں ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، انڈے، دال مونگ، نمک، لہسن مہنگا ہوا، گوشت اورسگریٹس بھی مہنگے ہوگئے،دالوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

دال ماش ،دال چنا، دال مسور کی قیمت میں اوسطا 8 روپے فی کلو تک کمی ہوئی، چکن 36 روپے، ایل پی جی سلنڈر  50 روپے سستا ہوا جبکہ چینی کی فی کلو قیمت 3 روپے تک کم ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 44 روپے 36 پیسے سستا ہوا، چاول، پیاز، چینی، گڑ اور کیلے بھی سستے ہوئے، تازہ دودھ ،دہی خشک دودھ سمیت 20 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے